لاہور (اے پی پی، خبر ایجنسیاں)21جون کو سال کا سب سے طویل دن اور سب سے مختصر رات ہوگی۔ ماہرین فلکیات کےمطابق آج دن کا دورانیہ 13گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات 10 گھنٹے 19منٹ دورانیے کی ہوگی۔21جون سال کا طویل ترین دن سمجھا جاتا ہے۔