• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جی ایٹ کی بجلی منقطع نہیں کی گئی،آئیسکو ترجمان

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جی ایٹ کی بجلی منقطع نہیں کی گئی،آئیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کے میٹر تک بجلی کی فراہمی آئیسکو فیلڈ فارمیشنز کی زمہ داری ہے بلڈنگ میں ممکنہ انٹرنل وائرنگ فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی ھو گئایس ڈی او جی سیون کے مطابق بجلی بندش کی کمپلینٹ بھی رجسٹرڈ نہیں کروائی گئی۔
اسلام آباد سے مزید