• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر عدنان اللّٰہ خان آج اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر عدنان اللّٰہ خان کے تحقیقی مقالے کا دفاعہفتہ 15 جون صبح 11 بجے اقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہوگا، عدنان اللہ خان نے ڈاکٹر اطہر اقبال کے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے اورایچ ای سی قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید