• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں پرتشدد اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ملتان( سٹاف رپورٹر)پولیس نے شہریوں کو تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں تفصیل کے مطابق تھانہ الپہپولیس کو مشتاق نے درخواست دی کہ پرانی دشمنی پر ملزمان شہباز وغیرہ نے مجھے اور میرے چھوٹے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر کے فرار ہو گئے جبکہ مظفرآباد پولیسکو عاصم سلیم نے درخواست دی کہ اس کو شعبان نے موبائل فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
ملتان سے مزید