• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذخیرہ اندوزی کرنے پر گودام سیل، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سپیشل پرائس مجسٹریٹ شاہد رسول نے سپیشل برانچ کی نشاندہی پر ماڑی نون روڑ پر علی بہادر کریانہ سٹور پر چھاپہ مارکر ذخیرہ کی گئی اشیائے خرد نوش کی اشیا نو سو بوریاں چینی سولہ سو بوریاں چاول گندم کی پانچ سو بوریاں قبضے میں لے لیں،پولیس نے ملزم کیخلاف قانونی کارروائی کا عمل شروع کردیا۔
ملتان سے مزید