• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے الزام میں ڈی پورٹ ہونے والے شخص ایئر پورٹ سے گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) منشیات کے الزام میں ڈی پورٹ ہونے والےشخص کو ایف آئی اے نے ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا، سرکل آفس منتقل، تفصیلات کے مطابق شارجہ سے نجی ایئر لائن کی پرواز G9558 ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن کائونٹر نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت طاہر اسحاق کے نام سےہوئی، ایف آئی اے نے گرفتار شخص کو سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی۔
ملتان سے مزید