• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بلیچ پی لیا، تفتیش شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) گھریلوناچاقی پر بلیچ پی کر نشتر ہسپتال پہنچنے والی 25سالہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی، شاہ رکن عالم پولیس کو شاہین آباد سے محمد آفتاب نے اطلاع دی کہ میری بیوی مریم نے گھریلوناچاقی پر بلیچ پی لیا جسے حالت خراب ہونے پر ریسکیو1122کی مدد سے نشتر ہسپتال داخل کرایا، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کردیا۔
ملتان سے مزید