• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی بجٹ میں کراچی نظر انداز، کوئی نئی میگا اسکیم نہیں رکھی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں کراچی کو انداز کیا گیا ہے، شہر قائد کیلئے کوئی نئی میگا اسکیم نہیں رکھی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق11 جاری اسکیموں کیلئے ایک ارب 38 کروڑ 94 لاکھ روپے جاری ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید