• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) دوران ڈکیتی مزاحمت پر دوافراد زخمی، تھانہ بستی ملوک کے علاقے 19سالہ نوجوان محمد دلشاد اڈا لاڑ کے قریب موجود تھا کہ اچانک تین مسلح ڈاکووں نے واردات کے لیے اسلحہ تان دیا، نوجوان کے شور شرابے پر  ڈاکو نے سینے پر گولی مارکر زخمی کردیا اور بناکچھ لوٹے فرار ہوگئے۔
ملتان سے مزید