ملتان (سٹاف رپورٹر ) رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے پنجاب کے وزیر برائے اے آئی اور special initiatives علی ڈار سے ملاقات کی‘ملاقات میں پنجاب میں مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر کی ترقی اور اس کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی و معاشی مواقع پیدا کرنے پر گفتگو ہوئی‘اس موقع پر ملتان میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے قیام پر بھی بات چیت کی گئی جو جنوبی پنجاب میں سرمایہ کاری اور ترقی کیلئے اہم قدم ثابت ہوگا۔