• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گردن پر ڈور پھرنے سے شہری معمولی زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پولیس کو 8 نمبر چونگی فلائی اوور سے محمد ارشد نے اطلاع دی کہ پیر خورشید کالونی کی طرف جارہا تھا کہ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے معمولی زخمی ہوگیا ،پولیس نے علاقے میں گشت بڑھادیا اورنامعلوم پتنگ باز کی تلاش شروع کردی ۔
ملتان سے مزید