• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا اقدام خود کشی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ملتان (سٹاف رپورٹر) گھریلوجھگڑے پر نوجوان نے زہریلی گولیاںکھالیں، حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق سٹی شجاع آباد کے علاقے موضع رکن ہٹی کےرہائشی محمد محسن نے خودکشی کیلئے زہریلی گولیاں کھالیں جسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جسے ڈاکٹرز نے نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا جب کہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
ملتان سے مزید