• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری جنرل تحفظ عزاداری کونسل پنجاب سید طالب حسین پروازعہدے سے مستعفی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحفظ عزاداری کونسل پنجاب کے سیکرٹری جنرل سید طالب حسین پرواز نےتحفظ عزاداری کونسل پنجاب کو خیر باد کہنے کا اعلان کیا ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ 50سالہ خدمات کے بعد آج کے بعد میرا اس تنظیم سے کوئی تعلق نہیںہے، مجھے اس تنظیم میں شفقت بھٹہ مرحوم لائے تھے مگر اب میں اس تنظیم کے ساتھ نہیں چل سکتا، اس لئے میں مستعفی ہورہا ہوں۔
ملتان سے مزید