• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود اچکزئی عید عنایت اللہ کاریز گلستان میں منائینگے

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی عید اپنے آبائی گاؤں عنایت اللہ کاریز گلستان ضلع قلعہ عبداللہ میں منائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید