• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیرپورٹ انتظامیہ کی دفعہ 144 نافذ کرنے کی درخواست

لاہور (نیوزرپورٹر) لاہورائیرپورٹ انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو عیدالاضحیٰ کے دوران دفعہ144نافذکرنے کی درخواست دے دی ۔ جس میں کہا گیا کہ قربانی کی باقیات کھلے آسمان تلے چھوڑے جانے سے پرندوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے،جو جہازوں سے ٹکرا کر خطرے کاباعث بنتے ہیں ۔
لاہور سے مزید