• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع وسطی پولیس نے لوٹ مار میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع وسطی پولیس نے سینئر صحافی سے لوٹ مار میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتارکرلیا،ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے بدھ کو اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 17 جون کو سپر مارکیٹ تھانے کی حدود لیاقت آباد ڈاکخانہ کے قریب واقع ہیئر سلون سے 3 ملزمان نے لوٹ مار کی ،اس دوران ملزمان نے خرم گلزار سے اسکا موبائل فون اور رسٹ واچ بھی چھینی، عبدالرحمنٰ عرف گڑھا اور مستقیم عرف سونو کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکرکے کرکے لوٹا ہوا سامان برآمد کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید