• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا اہلکار کو اغوا کرکے تشدد اور ناروا سلوک کرنیوالے 5ملزم گرفتار

راولپنڈی، گوجرخان(سٹاف رپورٹر، نمائندہ جنگ )گوجر خان پولیس نے واپڈا اہلکار کو اغواء کرکے تشدد اور ناروا سلوک کرنیوالے 5ملزموں کوگرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان میں عرفان، شان قمر، عمران بنی، گلفام اور ارباب شامل ہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزمان نے بجلی چوری کی اطلاع پر آنیوالے واپڈا اہلکار کو اغواء کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
اسلام آباد سے مزید