• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوڑے کے ڈھیرسے ملنے والی انسانی کھوپڑی اور بازوکا حصہ ہسپتال منتقل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں کوڑے کے ڈھیرسے ملنے والی انسانی کھوپڑی اور بازوکا حصہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق مصریال روڈ پر قبرستان والی گلی میں کوڑاکرکٹ کے ڈھیر سے ایک کٹا ہوا انسانی سر اوربازو کا کچھ حصہ ملا۔پولیس نے بعدازاں انسانی اعضاء ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیئے ۔
اسلام آباد سے مزید