• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کو غیر قانونی اسلحہ کےملزم کی گرفتاری سے روک دیا گیا

ملتان( سٹاف ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ملوث ملزم کاشف کی عبوری ضمانت وکلا دلائل کے بعد 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔
ملتان سے مزید