• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجنسیوں کا بجٹ عوام کے سامنے پیش کیا جائے‘ عمر ایوب

فیصل آباد ( آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کا بجٹ عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ واضح کیاجائے یہ وسائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال ہوتے ہیں یا سیاست دانوں کے خلاف ؟پیرکو فیصل آباد میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عمرایوب کا کہناتھاکہ فیصل آباد کی عدالت میں بابر اعوان نے بہترین دلائل دیئے ہیں جس پر عدالت نے ہماری ضمانتیں منظوری کی ہیں‘بجٹ پاکستان کے خلاف اقتصادی دہشت گردی ہے ،حکومت کے اپنے لوگ بجٹ کے خلاف تقاریر کر رہے ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید