• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1251ٹریفک حادثات ، 8 افراد جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)ریسکیو1122کے مطابق صوبہ بھرمیں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 1251ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 1395 زخمی ہوئے ہیں۔
لاہور سے مزید