لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ پولیس نے نواں کوٹ کے علاقے میں سے 2 ملزمان عمران اور نوازکو گرفتار کر کےلاکھوں روپےکی 2 کلو 7 سو گرام چرس برآمدکرلی ہے۔ایس ایس پی ڈولفن رانا عمر فاروق نے بتایا کہ ملزمان چرس مختلف علاقوں میں سپلائی کےلئے لے جا رہے تھے۔