• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوور لوڈنگ پر4 افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹافرپورٹر) گاڑیوں پر اوور لوڈنگ کرکے شاہراہوں کو نقصان پہنچانے اور ٹوٹ پھوٹ کا سبب بننے کے الزام میں پولیس نے 4 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔سٹی جلالپور پولیس نے ملزمان عمران،ارسلان،ذیشان اور طیب فاروق کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید