• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق مقدمہ کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(عاصم جاوید) سپریم کورٹ میں (آج ) پیر کو سنی اتحاد کونسل کو صوبائی و قومی اسمبلیوں کی 77مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق مقدمہ کی سماعت ہوگی ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر،جسٹس یحیی آفریدی،جسٹس امین الدین خان،جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس عائشہ اے ملک،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 13رکنی فل کورٹ بنچ کیس کی سماعت کریگا۔ 
اہم خبریں سے مزید