• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ترنول میں حساس اداروں اور شخصیات کے خلاف نازیبا ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ ترنول پولیس نے محمد عباس نامی شخص کو گرفتار کر لیا جس کے بارے میں بتایاجاتاہے کہ وہ لودھراں کارہنے والا ہے اور پی ٹی آئی کےجلسہ میں شرکت کے لئے اسلام آباد آیا تھا۔پولیس نے ملزم کا موبائل فون قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دی۔
اسلام آباد سے مزید