• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام میں روزانہ رات 8 بجے مجا لس عزا کا انعقاد

راولپنڈی( نیو ز ر پو رٹر) سید فضائل حسین کاظمی، سید وضاحت حسین کاظمی، سید اقارب حسین کاظمی کے زیر اہتمام امام بارگاہ قصر الحسنین، بنگش کالونی، نزد اڈہ پیر ودھائی راولپنڈی میں عشرہ محرم الحرام میں روزانہ رات 8 بجے مجا لس عزا کا انعقاد کیا جائیگا ۔
اسلام آباد سے مزید