• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختیارات کے نا جائزاستعمال پر سی ڈی اے ملازم کو ایک سال قید،3کروڑ جرمانہ

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے سے معطل گریڈ 14 کے ملازم ماجد حسین کو اختیارات کے نا جائزاستعمال پر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ (سی ڈی اے ) سردار محمد آصف نے کو ایک سال قید با مشقت اور 3 کروڑ جرمانے کی سزا سناتے ہوئے جوڈیشل کر دیا ۔ ڈایکٹر لینڈ ثانیہ حمید نے کیس عدالت بھجوایا تھا۔
اسلام آباد سے مزید