• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مارکی میں کام کرنے والے ملازم کو گولی مار کر قتل کردیاگیا۔ تھانہ روات کو محمد طارق نے بتایا کہ میرا37سالہ بھائی وحید اخترفیز7میں کام کرتا تھا ،گزشتہ روز اس کے فون پر رابطہ کیا مگرنمبر بند تھا ۔ مارکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اس کا رہائشی کمرہ کا تالا توڑا گیا تو لاش اسکے بیڈ پر پڑی تھی۔انتظامیہ کی مدد سے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کرنے پر علم ہوا کہ میرے بھائی کو شہریار احمد نے دیگر نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے قتل کیا ۔
اسلام آباد سے مزید