• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارجنٹینا کوپا امریکا کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (جنگ نیوز) دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کوارٹرفائنل میں پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ایکواڈور کو 2-4 سے شکست دے کر کوپا امریکا کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ارجنٹینا کے گول کیپر نے دو ککس روکر جیت یقینی بنائی۔ لیونل میسی انجری کے باعث پیرو کے خلاف آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کرپائے تھے، انہوں نے اس میچ میں شرکت کی لیکن پنالٹی مس کی۔
اسپورٹس سے مزید