• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد وسیم کی پروفیشنل باکسنگ میں کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ فائٹ میں جارجین باکسر کو شکست دیدی۔ ٹاپ قومی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ڈبلیو بی ایف رینکنگ فائٹ میں جارجیا کے باکسر جابا میمیشیشی کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔یہ محمد وسیم کے پروفیشنل کیریئر کی تیرہویں کامیابی ہے۔
اسپورٹس سے مزید