• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی کے اہم عہدے دار سید حیدر حسین نے کمشنر کراچی سید حسن نقوی سے ملاقات کی اس موقع اولمپیئن وسیم فیروز اور پی ایچ ایف کے ایڈمنسٹریٹر کرنل ریٹائرڈ محمد اعظم بھی موجود تھے، کمشنر کراچی نے ہاکی کے فروغ کے لئے کے ایچ اے کے ساتھ مل کر کمشنر کراچی گولڈ کپ کرانے کا عندیہ دیا۔

اسپورٹس سے مزید