• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں، تدفین آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ ہفتے کوبعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ میں ادا اور تدفین مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔
اسپورٹس سے مزید