• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے گھرپرچھاپہ قابل مذمت ہے‘عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نےپارٹی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات تالعمند خان یوسفزئی کے گھر پر غیر قانونی چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت چھاپے کی تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے ۔
کوئٹہ سے مزید