کوئٹہ(این این آئی) موسیٰ خیل کی ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق جمعرات کو موسیٰ خیل کے علاقے ڈھولی درگ کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو ضلعی انتظامیہ‘ پی ڈی ایم اے ‘ لیویز اورمقامی افراد کی مشترکہ کوششوں سے جمعہ کی دوپہر آگ پر قابو لیاگیاآگ سے چارکلومیٹر کاعلاقہ متاثر ہوا ہے۔