کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کلی کرانی کی کثیر آبادی متعلقہ حکام کی عدم توجہی کے باعث مسائل کاشکار ہے خستہ حال سڑکیں تجاوزات کی بھر مار، صفائی کی دگرگوں صورتحال طویل عرصے سےانتظامیہ کی کارکردگی کامنہ چڑھا رہی ہے تفصیلات کے مطابق کلی کرانی انتظامیہ کی بے حسی کی وجہ سے کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے ۔