• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی بیس بال، آرمی اور واپڈا فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 25ویں مینز نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے پانچویں روز سیمی فائنلز مقابلوں کے بعد پاکستان واپڈا اور پاکستان آرمی فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں واپڈا نے ہائیر ایجوکیشن کو اور آرمی نے اسلام آباد کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں۔ فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا،سیمی فائنل میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری جنرل سید فخر علی شاہ مہمان خصوصی تھے۔

اسپورٹس سے مزید