• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا شہباز شریف ہسپتال کا دورہ، آئوٹ ڈور کاؤنٹرز بڑھانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے شہباز شریف ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا،ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ایم ایس شہباز شریف ہسپتال کو ہدایت کی کہ مریضوں کے شدید رش کے پیش نظر آؤٹ ڈور کاؤنٹرز بڑھائے جائیں اور مریضوں کو ریلیف دیا جائے۔
ملتان سے مزید