• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مقابلے جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلہ میں خداداد جمخانہ نے علی جمخانہ کو آٹھ وکٹ جب کہ چناب کرکٹ کلب نے عبدالحفیظ میموریل کرکٹ کلب کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔
ملتان سے مزید