• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیفہ دوئم حضرت عمر ؒ کا یوم شہادت آج منایا جائیگا، ریلیاں نکالی جائینگی

کرچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) یکم محرم الحرام کی مناسبت سےآج خلیفہ دوئم پیکر عدل وانصاف حضرت عمر ؒ کی شہادت کا دن منایا جا رہا ہے ،اس دن کی مناسبت سے کئی مذہبی جماعتوں نے ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے جبکہ سیمینار اور مذاکرے بھی منعقد کئے جائینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید