• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف سماجی مذہبی رہنما آغا تجمل حسین سے اظہار تعزیت

کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق معروف سماجی مذہبی رہنما مسجدو امام بارگاہ ابو طالب فیز 8 DHA کے ٹرسٹی آغا تجمل حسین کے صاحبزادے آغا مصطفیٰ ایران کے شہر تہران میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے-آغا افسر حسین کے مطابق مرحوم کی تدفین گزشتہ جمعرات 3 اکتوبر کو ایران کے قبرستان بہشت معصومہ (قُم) میں کر دی گئی ہے ۔ انجینئر وسیم عابدی نے اپنی اور تمام علماء کرام اور ذاکرین اہلبیت کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی کہ اللّٰہ رب العزت مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو مولا حسین ع سلام کے صدقے میں صبر جمیل عطا کرے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید