• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اورنگی پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزم کو خاتون ملزمہ سمیت گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں ملزم یوسف ولد عبداللہ شاہ اور ملزمہ زیبا دختر عبداللہ شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم یوسف کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں بھی شامل تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید