• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 7 زخمیوں سمیت 9 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران پولیس نے 7 زخمی سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ ،چھینے ہوئے موبائل فونز ،موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کرلیا،پولیس کے مطابق شیرشاہ مورو قبرستان چاچا ماما مزار کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کوپولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی ،جس پر ملزمان نےپولیس پر فائرنگ شروع کردی ،پولیس نےجوابی فائرنگ کے بعد 2 زخمیوں سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید