• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت عشرہ مجالس محرم الحرام سے آیت اللّٰہ عقیل الغروی خطاب کرینگے

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں عشرہ مجالسمحرم الحرامیکم تا 10محرم10:30بجےشب منعقد ہونگی،مجالس سے خطاب آیت اللّٰہ عقیل الغروی (آف لندن) کرینگے ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید