• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی کالونی پولیس نے کورنگی 6نمبر جلیبی چوک کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے، شناخت محمد اشفاق مختیار کے نام سے ہوئی ہے،ہلاک ملزم متعدد بعد گرفتار ہوکر جیل جاچکا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید