• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیراہتمام کا آج ریلی نکالی جائیگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیر اہتمام کشمیری رہنماء شہید برہان وانی کے یوم شہادت کے موقع پر آج سہ پہر ساڑھے پانچ بجے آرٹس کونسل سے پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی ، حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت دیگر سے ملاقاتیں کیں اور ریلی میں بھرپور شرکت کی دعوت دی، ریلی میں مقبوصہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کیا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید