• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت شہر میں فل پروف سیکورٹی کے انتظامات کرے، پولیس افسر کی ہلاکت افسوس ناک ہے، جے یو آئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام رابطہ کے مرکزی نائب امیر مولانا عبد الخالق ہزاروی ،پیر عبد المنان انور نقشبندی ،حافظ احمد علی،مفتی حماد اللہ مدنی، مفتی عابد، مفتی عبد السلام شامزئ مولانا لیاقت رحمانی مولانا ریاض الحق مولانا منصور مینگل دانش قادری اور دیگر نے کہا ہے کہ محرم الحرام شروع ہوتے ہی ایک پولیس افسر کی ہلاکت انتہا ئی افسوس ناک ہے ، حکومت دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا اور شہر میں فل پروف سیکورٹی کے انتظامات کر ے تاکہ امن وامان قائم ہوسکے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید