• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) جمعیت قادریہ پاکستان کے زیر اہتمام عقائد اہلسنت کے مطابق خلفائے راشدین اور شہدائے کربلا کے حوالے سے قادری مسجد خانقاہ قادریہ علمیہ سولجر بازار میں محرم کی چاند رات سے شروع ہونے والی پاکستان کی اولین قدیمی مجالس عاشورہ تک روز انہ بعد نماز عشاء منعقد ہوں گی، صاحب زادہ فرید الدین قادری خطاب کرینگے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید