• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین میمن خدمت فورم حاجی مسعود پاریکھ ، سینئر وائس چیئرمین میمن خدمت فورم محمد یحییٰ پولانی نےکراچی پریس کلب کا دورہ کرکے عہداروں سے ملاقات کی،ملاقات میں صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی، سیکرٹری شعیب احمد،سعید سربازی اورشعیب احمد نےمہمانوںکو کراچی پریس کلب کے منصوبوں اور صحت سے متعلق اراکین کو حاصل سہولتوںپر بریفنگ دی ، حاجی مسعود پاریکھ نے کہا کہ میمن خدمت فورم کے پلیٹ فارم سے صحافی برادری کے مسائل خصوصا صحت کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، محمد یحییٰ پولانی نے کہا کہ ہم صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے کراچی پریس کلب کے نمائندے کے طور پر اپنا کردار ادا کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید