• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ کسی صورت قبول نہیں، سابق عہدیداران فلور ملز ایسوسی ایشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین نواب لیاقت علی خان، سابق وائس چیئرمین و ایگزیکٹوممبر چوہدری محمد جمیل،سابق وائس چیئرمین ملک ممتاز نے کہا کہ حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ کسی صورت قبول نہیں، ایف بی آر کے ود ہولڈنگ ٹیکس ایجنٹ نہیں بنیں گے۔
ملتان سے مزید