• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرمیاں اصفہان علی گل نے پی ایچ ڈی کرلی

پشاور (خصوصی نامہ نگار) انجینئرنگ یونیورسٹی شعبہ سول انجینئرنگ کے سکا لر انجینئرمیاں اصفہان علی گل نے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرکے مقالے کا کامیاب دفاع کیا، ۔چیئرمین شعبہ سول انجینئرنگ جلوزئی کیمپس ڈاکٹر سجاد ولی خان ان کے سپروائزر تھے۔دفاعی تقریب میں ریسرچ ایوالوایشن کمیٹی کے ارکین،سینئر فیکلٹی ممبران اور طلباء نے شرکت کی۔
پشاور سے مزید